دفاعی خط

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - کسی ملک کی وہ سرحد جہاں دشمن سے دفاع کے لیے فوج کو صف آرا کیا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - کسی ملک کی وہ سرحد جہاں دشمن سے دفاع کے لیے فوج کو صف آرا کیا جائے۔